مردانہ و زنانہ ملبوسات کی ماہرانہ سلائی
آپ کا کپڑا • ماہر درزیوں کی سلائیچاہے لان ہو، کاٹن، واش اینڈ ویئر، کرنڈی، سلک یا اونی فیبرک، ہمارے کاریگر نفاست سے سلائی کرتے ہیں:
- ✓ مردانہ سلائی: سنگل و ایگزیکٹو ڈبل سلائی شلوار قمیض، ملائیشین مڑا بین، شرٹ کالر، فینسی کرتے اور ویسٹ کوٹ۔
- ✓ زنانہ سلائی: 3 پیس ڈیزائنر لان، 2 پیس سوٹ، میکسی، کرتیاں، ڈیزائنر گلے، ارگینزا کٹ ورک، لیس اور سگریٹ پینٹس۔